تمام عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں
تمام عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو
عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں
اور ایسے مسلمان بہن بھائی جو گھر سے دور وطن سے
دور اور مجبور ہیں اللہ تعالی ان کی اس عید کے صدقہ سے تمام پریشانیوں کو دور
فرمائے اور آئندہ عید اپنے وطن اور اپنوں میں گزارنے کا موقعہ عطاء
فرمائے۔
اور ایسے مسلمان بھائی جو اپنے پیاروں کے بچھڑ جانے کی وجہ سے
غم زادہ ہیں اللہ تعالی ان کے پیارو ں کی مغفرت فرمائے اور ان کو صبر جمیل اور نعم
البدل عطاء فرمائے اور ان کی غیب سے مدد فرمائے آمین
No comments:
Post a Comment