دارالافتاء فیضان شریعت انٹرنیشنل پاکستان

Sunday 23 June 2013

امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن کا عوام اہلسنت سنت کے نام شب برأت کے متعلق خط


"مکتوب رضا"

شب برات قریب ہے اس رات تمام بندوں کےاعمال پیش حضرت عزت ہوتےہیں
مولا عزو جل بطفیل حضور پرنور شافع یوم النشور علیہ السلام مسلمانوں کے گناہ معاف فرماتا ہے

مگرچندان میں دومسلمان جو دنیوی وجہ سےرنجش رکھتے ہیں فرماتاہے: انہیں رہنے دوجب تک صلح نہ کرلیں لہٰذا اہل سنت کوچاہیے کہ حتی الوسع قبل غروب آفتاب 14 شعبان کے ایک دوسرے سے صلح کرلیں ایک دوسرے کے حقوق معاف کر دیں یا کروا لیں۔      کلیات مکاتیب رضا، ص356

No comments:

Post a Comment